مکررباری نظامِ ذخیرۂ توانائی

(Rechargeable energy storage system سے رجوع مکرر)

مکررباری ایک ایسی شے (برقیچہ وغیرہ) کو کہا جاتا ہے جس میں برقی بار (electrical charge) (جسے صرف بار (charge) بھی کہ دیا جاتا ہے) کو ایک بار ختم ہوجانے پر دوبارہ بھرا جا سکتا ہو اسی دوبارہ تکرار کی وجہ سے اس کو مکرر کہا جاتا ہے۔ انگریزی میں اس کو rechargeable کہتے ہیں۔ اور ایسا نظامِ ذخیرۂ توانائی جس کو مکررباری کیا جا سکتا ہو اسے مکررباری نظامِ ذخیرۂ توانائی کہتے ہیں جبکہ انگریزی میں اس کو rechargeable ذخیرۂ توانائی کہتے ہیں۔ انگریزی میں اسے اختصار کے ساتھ RESS اور اردو میں اوائل الکلمات (acronym) کا استعمال کرتے ہوئے اختصار سے مبذت کہتے ہیں۔

فائل:PriusBatteryModule-1-.jpg
ٹویوٹا ادارے کی تیار کردہ ایک مخلوط برقی ناقل (مخلوط سیارہ) جسے ٹویوٹا پریئس (Toyota Prius) کہا جاتا ہے میں استعمال ہونے والا ایک مکررباری (rechargeable) برقیچہ (battery)۔
چند اہم الفاظ

مخلوط
ناقل
مکرر
بار
باری
مکررباری
برتختہ

hybrid
vehicle
re-
charge
chargeable
re-chargeable
on-board