جمہوریہ اپر وولٹا

(Republic of Upper Volta سے رجوع مکرر)

جمہوریہ اپر وولٹا (Republic of Upper Volta) (فرانسیسی: République de Haute-Volta) خود مختار نوآبادی کے طور پر فرانسیسی کمیونٹی کے اندر 11 دسمبر، 1958 کو قائم ہوا۔ خود مختاری حاصل کرنے سے پہلے اسے فرانسیسی اپر وولٹا کہا جاتا تھا۔ 5 اگست، 1960 کو اسے فرانس کی طرف سے مکمل آزادی حاصل ہو گئی۔ 1984ء میں اس کا نام تبدیل کر کے برکینا فاسو رکھ دیا گیا۔

جمہوریہ اپر وولٹا
Republic of Upper Volta
République de Haute-Volta
1958–1984
پرچم Upper Volta
Coat of arms of Upper Volta
شعار: 
ترانہ: 
مقام Upper Volta
دار الحکومتاواگادوگو
عمومی زبانیںفرانسیسی
حکومتجمہوریہ
صدر 
• 1959–1966
Maurice Yaméogo
• 1983–1984
Thomas Sankara
ہائی کمشنر 
• 1958–1959
Max Berthet
• 1959–1960
Paul Masson
وزیر اعظم 
• 1971–1974
Gérard Kango Ouedraogo
• 1983
Thomas Sankara
تاریخی دورسرد جنگ
• 
دسمبر 11, 1958 1958
اگست 5, 1960
• 
اگست 4, 1984 1984
کرنسیمغربی افریقی CFA فرینک
ماقبل
مابعد
فرانسیسی اپر وولٹا
برکینا فاسو