رچمنڈ، نیوزی لینڈ

نیوزیلینڈ میں شہر
(Richmond, New Zealand سے رجوع مکرر)

رچمنڈ (Richmond) نیوزی لینڈ کا ایک شہر ہے جو جنوبی جزیرہ کے ضلع تسمان میں واقع ہے۔ یہ نیلسن کے 13 کلومیٹر (8.1 میل) جنوب میں ہے۔

ٹاؤن
رچمنڈ، نیوزی لینڈ
رچمنڈ، نیوزی لینڈ
ملکنیوزی لینڈ
علاقہتسمان
علاقائی اتھارٹیضلع تسمان
قائم1854
حکومت
 • میئررچرڈ کیمپتھورن
آبادی (2006 مردم شماری)
 • کل14,000 +

حوالہ جات

ترمیم