دیہی علاقہ
(Rural area سے رجوع مکرر)
ایسا علاقہ جس کے بسنے والے کم از کم 10 فیصد لوگ کھیتی باری سے منسلک ہو ں دیہی علاقہ کہلانے کا مستحق ہے ۔
دیہی علاقہ (Rural area) عام طور پر ایک ایسا ایک جغرافیائی علاقہ ہے جو شہروں اور قصبوں سے باہر واقع ہے۔[1] ایک تعریف کے مطابق ایسے آباد مقامات جو شہری علاقے نہیں ہیں وہ دیہی علاقے ہیں۔[2]
عام طور دیہی علاقے کم کثافت آبادی والے اور چھوٹی بستیوں پر مشتمل ہوتے ہیں۔ زرعی علاقے عام طور پر دیہی علاقے ہوتے ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "WordNet Search - 3.1"۔ Wordnetweb.princeton.edu۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2013
- ↑ "Defining the Rural Population"۔ Hrsa.gov۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2013