علم الخلا
(SPACE SCIENCE سے رجوع مکرر)
علم الخلاء یا خلائی علم (space science)، جسے خلائی سائنس بھی کہا جا سکتا ہے، علم یعنی سائنس کا وہ شعبہ ہے جس میں بیرونی فضاء کی کیفیت اور اس کے مفید استعمال سے متعلق تحقیق کی جاتی ہے۔
یہ ایک وسیع شعبہءعلم ہے کہ جو دیگر کئی ذیلی شعبہ جات کا احاطہ کرتا ہے
- علم الہیئت (فلکیات) (Astronomy)
- فلکی طبیعیات (Astrophysics)
- حیاتیات خلا (حیاتیات الفلک) (Astrobiology / Exobiology)
- کم ثقلی (حالت بے وزنی) (Microgravity environment)
- پلازما طبیعیات (Plasma physics)
- علم السیارہ (علم اجرام فلکی بطور خاص سیارے) (Planetary science)
- فلکی نقل و حمل (Space transport)
- صاروخ (پرتابہ) (Rocket)
- دسر خلائی جہاز (خلائی سفینہ چھوڑنا) (Spacecraft propulsion)
- ارسالی طرزیات پرتابہ (Rocket launch technology)
- سفر بین السیارہ (Interplanetary travel)
- سفر بین النجم (Interstellar travel)
- فلکی حرکیات (Astrodynamics)
- خلائی سیاحت (خلانوردی) (Space exploration)
- بغیر انسان کے خلائی مہمّات (Unmanned space missions)
- انسی خلائی مہمّات (Manned space missions)
- خلائی آبادکاری (Space colonization)