نمونہ اوسط
(Sample mean سے رجوع مکرر)
اصطلاح | term |
---|---|
نمونہ اوسط |
sample mean |
نظریہ احتمال میں مشاہدات (نمونہ جات) کا اوسط
نمونہ اوسط کہلاتا ہے۔ اگر مشاہدات کو آزاد اور ایک جیسے توزیع شدہ تصادفی متغیر سمجھا جائے جن (میں سے ہر ایک) کا اوسط ہو اور معیاری انحراف ، تو "نمونہ اوسط" بھی ایک تصادفی متغیر ہو گا جس کا اوسط
اور معیاری انحراف
ہو گا۔
مثال
ترمیمفرض کرو کہ آپ ایک گیند کو عمارت کی چھت سے گراتے ہو اور زمین کو چھونے تک کا وقت گھڑی کی مدد سے ناپتے ہو۔ اس ناپنے میں کچھ غلطی ہو گی۔ اس لیے بہتر ہے کہ آپ تجربہ کئی مرتبہ دہراؤ اور مشاہداتی وقتوں کا اوسط لے لو، جس سے ناپے وقت میں غلطی نسبتاً کم ہو گی۔
مزید دیکھیے
ترمیمE=mc2
اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات