بحیرہ سلیمان

بحیرہ
(Solomon Sea سے رجوع مکرر)

بحیرہ سلیمان (Solomon Sea) بحر الکاہل کے اندر واقع ہے۔ یہ پاپوا نیو گنی اور جزائر سلیمان کے درمیان ہے۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران یہاں بہت سی اہم لڑائیاں لڑی گئیں۔

بحیرہ سلیمان

بیرونی روابط

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔