ٹی ایف ٹی ایل سی ڈی
(TFT LCD سے رجوع مکرر)
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
رقیق غشا منتقزاحم بلوری سیال تظاہرہ یعنی ٹی ایف ٹی ایل سی ڈی (TFT LCD) (Thin Film Transistor Liquid Crystal Display) بلوری سیال تظاہرہ کی ایک نوع ہے جو رقیق غشا منتقزاحم ٹیکنالوجی استعمال کر کے تصاویر کے معیار بڑھاتا ہے۔
ویکی ذخائر پر ٹی ایف ٹی ایل سی ڈی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |