دریائے تھا
(Tha River سے رجوع مکرر)
دریائے تھا (Tha River) (Nam Tha / ນໍ້າທາ) شمال مغربی لاؤس کا ایک دریا ہے۔ یہ دریائے میکانگ کے بارہ معاون دریاوں میں سے ایک ہے۔ نام تھا (Nam Tha) کے معنی سبز دریا کے ہیں، جو دریا کے رنگ سے ماخوذ ہیں۔