دریائے میکانگ
میکانگ دنیا کے عظیم دریاؤں میں سے ایک ہے جو اپنی طوالت اور حجم کے اعتبار سے دنیا دسواں سب سے بڑا دریا ہے۔ اس کی لمبائی تقریباً 4880 کلومیٹر ہے۔ سطح مرتفع تبت سے نکلنے کے بعد یہ جنوبی چین کے صوبے یونان اور میانمار سے ہوتا ہوا لاؤس اور تھائی لینڈ کے درمیان سرحد تشکیل دیتا ہے۔ بعد ازاں یہ ویت نام کے جنوبی ساحلوں پر سمندر میں گرنے اور ایک وسیع دہانہ بنانے سے قبل کمبوڈیا سے گذرتا ہے اور بحیرۂ جنوبی چین میں جا گرتا ہے۔ اس دریا کے ساتھ ساتھ واقع علاقہ دنیا میں سب سے زیادہ چاول پیدا کرنے والے علاقوں میں شامل ہوتا ہے۔
دریائے میکانگ | |
---|---|
![]() |
|
![]() نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 33°09′10″N 94°03′51″E / 33.152722222222°N 94.064027777778°E [2] |
بلندی | |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1574716 |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |

حوالہ جات ترميم
- ↑ "صفحہ دریائے میکانگ في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2023ء.
- ↑ "صفحہ دریائے میکانگ في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2023ء.
ویکی ذخائر پر دریائے میکانگ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |