اضطراب خیال
(Thought disorder سے رجوع مکرر)
طب نفسی (psychiatry) میں اضطراب خیال ایک ایسی کیفیت کو کہا جاتا ہے گفتگو میں ربط و ضط قائم نا رہے اور وہ بے ترتیب ہو جائے، یہ بے ترتیب گفتگو فی الحقیت خیالات میں بیترتیبی کو ظاہر کرتی ہے۔ اس قسم کی کیفیت کئی نفسانی اور نفسیاتی امراض میں دیکھنے میں آتی ہے، مثال کے طور پر شیزوفرینیا (schizophrenia) کے مرض میں اسے ایک مثبت علامت شمار کیا جاتا ہے جس میں شیزوفرینیا کے مریض کے افکار و خیالات میں ایک ھنگام برپا رہتا ہے، اسی لیے بعض اوقات اسے racing thoughts بھی کہا جاتا ہے۔