توکوشیما پریفیکچر

(Tokushima Prefecture سے رجوع مکرر)

توکوشیما پریفیکچر (Tokushima Prefecture) (جاپانی: 徳島県) شیکوکو جزیرے پر واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔[1] اس کا دارالحکومت توکوشیما شہر ہے۔[2]

جاپانی نقل نگاری
 • جاپانی徳島県
 • روماجیTokushima-ken
توکوشیما پریفیکچر Tokushima Prefecture
علامت توکوشیما پریفیکچر
Location of توکوشیما پریفیکچر Tokushima Prefecture
ملکجاپان
علاقہشیکوکو
جزیرہشیکوکو
دارالحکومتتوکوشیما (شہر)
حکومت
 • گورنرکامون ازومی
رقبہ
 • کل4,144.95 کلومیٹر2 (1,600.37 میل مربع)
رقبہ درجہچھتیسواں
آبادی (اکتوبر 1, 2001)
 • کل824,108
 • درجہچوالیسواں
 • کثافت199/کلومیٹر2 (520/میل مربع)
آیزو 3166 رمزJP-36
اضلاع8
بلدیات24
پھولسوداچی
درختیامامومو
پرندہسفید بگلا
ویب سائٹpref.tokushima.jp/english/

حوالہ جات

ترمیم
  1. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Tokushima prefecture" in Japan Encyclopedia, p. 980، ص 980، گوگل کتب پر.
  2. Nussbaum, "Tokushima" at p. 980، ص 980، گوگل کتب پر.