ایسی مربع قالب جس میں وتر سے اوپر کے تمام جُز صفر ہوں کو بالائی تکونی میٹرکس کہا جاتا ہے۔ انگریزی میں اسے upper-triangular میٹرکس کہتے ہیں۔
ایسی مربع قالب جس میں وتر سے نیچے کے تمام جُز صفر ہوں کو زیریں تکونی میٹرکس کہا جاتا ہے۔ انگریزی میں اسے lower-triangular میٹرکس کہتے ہیں۔
E=mc2
اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات