ریاضیات میں مثلثیاتی فنکشن (دائری فنکشن بھی کہیں ہیں) زاویہ کی دالہ ہیں۔
یہ مثلث کے زاویوں کو اس کے اضلاع کی لمبائی سے نسبت کرتے ہیں۔ مثلثی فنکشن مثلث کے مطالعہ، میعادی مظہر کی مثیل اور بہت سے اطلاقیہ میں کام آتے ہیں۔
سب سے جانے پہچانے مثلثیاتی فنکشن جیب، جیب التمام اور مماسی ہیں۔