بحر الکاہل جزائر اعتماد علاقہ

بحر الکاہل جزائر اعتماد علاقہ (Trust Territory of the Pacific Islands) مائیکرونیشیا میں امریکا کے زیر انتظام 1947ء سے 1986ء تک اقوام متحدہ کا اعتماد علاقہ تھا۔

بحر الکاہل جزائر اعتماد علاقہ
Trust Territory of the Pacific Islands
1947–1994
پرچم بحر الکاہل جزائر
Coat of arms of بحر الکاہل جزائر
بحر الکاہل جزائر اعتماد علاقہ کا بحر الکاہل میں محل وقوع
بحر الکاہل جزائر اعتماد علاقہ کا بحر الکاہل میں محل وقوع
حیثیتاقوام متحدہ اعتماد علاقہ
دار الحکومتسائپین
عمومی زبانیںانگریزی
حکومتاعتماد علاقہ
ریاست کا چیف 
• 1993–1994 (آخر)
بل کلنٹن
ہائی کمشنر 
• 1981–1987 (آخر)
جینٹ جے مکوئے
تاریخی دورسرد جنگ
• 
جولائی 18 1947
• 
اکتوبر 1 1994
رقبہ
19801,779 کلومیٹر2 (687 مربع میل)
آبادی
• 1980
132929
کرنسیامریکی ڈالر
ماقبل
مابعد
جنوبی بحر الکاہل تعہد
جزائر مارشل
ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا
جزائر شمالی ماریانا
پلاؤ