جنوبی بحر الکاہل تعہد
جنوبی بحر الکاہل تعہد (South Pacific Mandate) (جاپانی: 南洋庁 Nan'yō-chō?, لفظی۔ جنوبی بحیرات تعہد) جزائر کے کئی گروہوں پر مشتمل جاپانی جمعیت الاقوام تعہدی علاقہ تھا۔ جرمن سلطنت کی پہلی جنگ عظیم کے بعد شکست کے بعد جزائر کے کئی گروہ (موجودہ دور میں پلاؤ، جزائر شمالی ماریانا، ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا اور جزائر مارشل) جاپان کی انتظامیہ کے تحت آ گئے جنہیں جنوبی بحر الکاہل تعہد کہا جاتا ہے۔[1]
جنوبی بحر الکاہل تعہد South Pacific Mandate 南洋庁 | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1919–1947 | |||||||||
حیثیت | جمعیت الاقوام تعہد | ||||||||
دار الحکومت | کورور | ||||||||
عمومی زبانیں | جاپانی (سرکاری) جنوبی جزائری زبانیں | ||||||||
شہنشاہ | |||||||||
• 1919–1926 | تايشو(یوشیہیتو) | ||||||||
• 1926–1947 | شووا (ہیروہیتو) | ||||||||
گورنر | |||||||||
• 1919–1923 (اول) | توشیرو تیزوکا | ||||||||
• 1943–1946 (آخر) | بوشیرو ہوسوگایا | ||||||||
تاریخی دور | سلطنت جاپان | ||||||||
• | جون 28 1919 | ||||||||
• | جولائی 18 1947 | ||||||||
کرنسی | ین | ||||||||
| |||||||||
موجودہ حصہ | پلاؤ جزائر مارشل ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا جزائر شمالی ماریانا ( ریاستہائے متحدہ) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Ponsonby-Fane, Richard. (1962). Sovereign and Subject, pp. 346-353.