متناسق عالمی وقت+03:30

(UTC+03:30 سے رجوع مکرر)

مُتناسق عالمی وقت+03:30 (انگریزی: UTC+03:30) مُتناسق عالمی وقت سے تین گھنٹے تیس دقیقے زائد کا وقت ہے۔ یہ وقت ایران کا معیاری وقت ہے۔

UTC+04:30:نیلا (سارا سال)

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم