متناسق عالمی وقت+05:45

+5: 45 کی UTC سے آفسیٹ والے وقت کے لئے شناخت کنندہ
(UTC+05:45 سے رجوع مکرر)

مُتناسق عالمی وقت+05:45 (انگریزی: UTC+05:45) مُتناسق عالمی وقت سے پانچ گھنٹے پینتالیس دقیقے زائد کا وقت ہے۔

متناسق عالمی وقت+05:45: نیلا (دسمبر), مالٹا رنگ (جون), پیلا (سارا سال), ہلکا نیلا (پانی)

استعمال بطور معیاری وقت

ترمیم

یہ وقت نیپال میں بطور معیاری وقت استعمال ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم