یو آر آئی
(Uniform Resource Identifier سے رجوع مکرر)
یو آر آئی (Uniform Resource Identifiers) حروف کی ایک خاص ترتیب کو کہا جاتا ہے جو کسی وسیلہ (resource) کی شناخت یا اس کو نام دینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
یہ ایک کریکٹر سٹرنگ ہے جو انٹرنیٹ پر کسی بھی جگہ سے قسم اور لوکیشن کی مدد سے ریسورس کی شناخت کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔[1]