وحدانی قالب
(Unitary matrix سے رجوع مکرر)
ریاضیات میں وحدانی قالب جسامت کی ایسی مختلط مربع مصفوفہ ہے جو ذیلی شرط پوری کرے
جہاں قالب شناخت مصفوفہ ہے (n-بُعد میں) اور علامت سے مراد مُقترِن پلٹ ہے (جسے ہرمشن بھی کہے ہیں)۔ اس شرط سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ قالب U وحدانی ہے اگر بشرط اگر اس کا مقلوب اس کے مقترن پلٹ کے برابر ہو: