لائپزش یونیورسٹی
(University of Leipzig سے رجوع مکرر)
لائپزش یونیورسٹی (انگریزی: Leipzig University، جرمنی: Universität Leipzig) جرمنی کی ریاست زاکسن کے شہر لائپزش میں واقع ایک یونیورسٹی ہے۔ لائپزش یونیورسٹی کا شمار دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹیوں میں ہوتا ہے، نیز یہ جرمنی کی دوسری قدیم ترین یونیورسٹی ہے۔
Universität Leipzig | |
(لاطینی: Alma mater Lipsiensis) | |
شعار | Aus Tradition Grenzen überschreiten - Crossing Boundaries out of Tradition |
---|---|
قسم | عوامی |
قیام | دسمبر 2, 1409 |
ریکٹر | Beate Schücking |
انتظامی عملہ | 3,246 (2010)[1] |
طلبہ | 28,125 (سرما 2011/12) |
مقام | لائپزش،، ، جرمنی |
کیمپس | شہری |
ویب سائٹ | www.uni-leipzig.de/ |
فیکلٹیاں
ترمیمیونیورسٹی کی اصل فیکلٹیاں چار ہیں، آرٹز، تھیالوجی، میڈیسن اور لا۔ اس وقت یونیورسٹی میں ذیل کی 14 فیکلٹیاں موجود ہیں:
- فیکلٹی آف الہیات Theologische Fakultät
- فیکلٹی آف لا Juristenfakultät
- فیکلٹی آف ہسٹری، آرٹ اور مطالعات مشرق Fakultät für Geschichte, Kunst- und Orientwissenschaften
- فیکلٹی آف لسانی علوم Philologische Fakultät
- فیکلٹی آف ایجوکیشن Erziehungswissenschaftliche Fakultät
- فیکلٹی آف سوشل سائنسز و فلسفہ Fakultät für Sozialwissenschaften und Philosophie
- فیکلٹی آف اکنامکس (بشمول سول انجنئرنگ) Wirtschaftswissenschaftliche Fakultät inkl. Bauingenieurwesen
- فیکلٹی آف سپورٹ سائنسز Sportwissenschaftliche Fakultät
- فیکلٹی آف میڈیسن Medizinische Fakultät
- فیکلٹی آف میتھامیٹکس و کمپیوٹر سائنس Fakultät für Mathematik und Informatik
- فیکلٹی آف بایو سائنسز، فارمیسی و سائیکلوجی Fakultät für Biowissenschaften, Pharmazie und Psychologie
- فیکلٹی آف فزیکس و ارضیات Fakultät für Physik und Geowissenschaften
- فیکلٹی آف کیمسٹری و منالرجی Fakultät für Chemie und Mineralogie
- فیکلٹی آف ویٹرنری سائنسز Veterinärmedizinische Fakultät
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "لائپزش یونیورسٹی کے انتخابات کے ابتدائی نتائج، جون 22–23, 2010 - poll" (PDF)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2013