سمتیہ میدان
(Vector field سے رجوع مکرر)
ریاضیات میں سمتیہ میدان اقلیدسی فضاء کے کسی ذیلی طاقم کے ہر نکتہ کے ساتھ ایک سمتیہ مشارک کرتی ہے۔ مثال کے طور پر مسطح میں سمتیہ میدان کو ہر نکتہ پر بطور تیر کے تصور کیا جا سکتا ہے، جہاں تیر کی ایک سمت اور مطلقہ ہو۔ کسی سیال کی فضا میں حرکت کو عموماً سمتیہ میدان سے تمثیل کیا جاتا ہے، جہاں سیال کی سمتار (سمت اور رفتار) فضا کے ہر نکتہ پر بتائی جاتی ہے۔
ویکی ذخائر پر سمتیہ میدان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |