اقلیدسی سمتیہ
اصطلاح | term |
---|---|
سمتیہ |
Vector |
ابتدائی ریاضیات، طبیعیات اور ہندسہ میں اقلیدسی سمتیہ (کبھی کہلاتا ہے ہندسی، فضائی سمتیہ-- یا پھر سمتیہ) ایک ہندسی جرم ہے جس کے پاس مطلقہ اور سمت دونوں ہوتی ہیں۔ اقلیدسی سمتیہ کو اکثر ایک لکیر قطعہ جس کی مقرر سمت ہوتی ہے سے نمائندہ کیا جاتا ہے یا مختظً ایک تیر سے جو ایک آغازی نقطہ A کو انتہائی نقطہ B سے جوڑتا ہے اور جسے علامت سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ سمتیہ کو اکثر کثیرابعادی جرم کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ خطی الجبرا میں سمتیہ کا مزید جامع تصّور سمتیہ مکاں کے نام سے موجود ہے۔ آسان الفاظ میں اس کو یوں بھی بیان کیا جا سکتا ہے کہ ایک لائن جو مطلقہ کے ساتھ ساتھ سمت کو بھی ظاہر کرے۔ تیر کا نشان سمت کو اور لمبائی مطلقہ کوظاہر کرے گی۔
ویکی ذخائر پر اقلیدسی سمتیہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |