بیلا
(Violin سے رجوع مکرر)
بیلا (Violin)، سارنگی کی قسم کا ایک ساز ہے جسے ولایتی سارنگی بھی کہتے ہیں، لکڑی کا ایک تہرا ساز جس کے کھوکھلے جسم پر ایک کھونٹی کے ذریعے چار تار کسے ہوتے ہیں۔[1] یہ ایک کمان کے ساتھ بجایا جاتا ہے۔
بیرونی روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Adams, John S. (1865). ایڈمز کی موسیقی سے متعلق پندرہ ہزار تکنیکی الفاظ، عبارات، مختصر الفاظ، دستخط اور نشانیاں موسیقی والا اور ہم آہنگ فن کی نئی لغت، صفحہ۔ 252. S. T. ایس،ٹی، گورڈن Retrieved on 27 March 2010
ویکی ذخائر پر بیلا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |