وورونائے رسمہ
ریاضیات میں، ورانائے رسمہ ایک خاص طرز کی ناترکیب ہے بَحر فضاء کی، جو فضاء میں اجرام کے ایک متفرد طاقم سے فاصلوں سے تحدید ہوتی ہے، مثلاً نقاط کے متفرد طاقم سے۔ اس کا نام گریگری ورنائے پر ہے، اسے ورنآئے tessellation، ورنائے ناترکیب یا ڈریچلٹ tessellation (ریاضی دان ڈریچحلٹ پر) بھی کہتے ہیں۔
اصطلاح | term |
---|---|
ورانائے رسمہ |
Voronoi diagram |
سادہ ترین مثال میں، ہمیں مستوی میں نقاط کا طاقم S دیا گیا ہوتا ہے، جو ورنائے مواقع ہیں۔ ہر موقع s کا ورنائے خلیہ ہوتا ہے، V(s)
ایسے نقاط پر مشتمل جو s سے قریب ہیں بنسبت کسی دوسرے موقع کے۔ ورنائے رسمہ کے قطعے (کنارے) مستوی کے وہ نقاط ہیں جو قریبی دو مواقع سے برابر فاصلے پر ہیں۔ ورنائے رسمہ کے عقدہ ایسے نقاط ہیں جو تین (یا زیادہ) مواقع سے برابر فاصلے پر ہیں۔ خلیہ V(s)
کو ڈریچلٹ خلیہ بھی کہے ہیں۔
مزید
ترمیم- آکٹیو help voronoi