وادی موجب
(Wadi Mujib سے رجوع مکرر)
31°27′57″N 35°34′24″E / 31.46583°N 35.57333°E
وادی موجب Wadi Mujib | |
---|---|
وادی موجب | |
رقبہ | 212 کلومربع میٹر (81.9 مربع میل) |
وادی موجب (Wadi Mujib) اردن میں ایک گھاٹی ہے سطح سمندر سے نیچے 410 میٹر (1،350 فٹ) پر بحیرہ مردار میں داخل ہوتی ہے۔