آ (Aa) اسٹونیا کے شمال میں ایک گاؤں کا نام ہے جو خلیج فن لینڈ کے جنوبی ساحلوں پر آباد ہے۔ اس کی آبادی 190 افراد پر مشتمل ہے۔ یہ بہت قدیم گاؤں ہے۔ اس کا ذکر پہلی بار 1241ء ممیں ایک ڈینش دستاویز میں ملتا ہے۔ اس وقت اس کا نام ہاذ تھا۔ پھر اسے اس کے جرمن نام ہاک ہوف سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔

گاؤں
آ ساحل سمندر
آ ساحل سمندر
ملک استونیا
کاؤنٹی آئیڈا ویرا کاؤنٹی
بلدیہ لوگانیس پیرش
پہلا ذکر1241
آبادی (2000)
 • کل190

آ میں بوڑھوں کے لیے رہائش گاہ، گرجا گھر، پارک، درختوں کا جھنڈ، نوجوانوں کے لیے جگہ اور ریت کا ساحل موجود ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔