آئزن ہاور ایگزیکٹو آفس بلڈنگ

آئزن ہاور ایگزیکٹو آفس بلڈنگ (انگریزی: Eisenhower Executive Office Building) پہلے پرانی ایگزیکٹو آفس بلڈنگ کے نام سے جانا جاتا تھا، ریاستہائے متحدہ کی ایک حکومتی عمارت ہے جو امریکی دار الحکومت واشنگٹن، ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کمپاؤنڈ کا حصہ ہے اس عمارت میں فی الحال صدر کا ایگزیکٹو آفس ہے جس میں ریاستہائے متحدہ کے نائب صدر کا دفتر بھی شامل ہے۔

آئزن ہاور ایگزیکٹو آفس بلڈنگ
 

منسوب بنام ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور   ویکی ڈیٹا پر (P138) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک ریاستہائے متحدہ امریکا [1]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ واشنگٹن ڈی سی [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 38°53′51″N 77°02′21″W / 38.897567°N 77.039147°W / 38.897567; -77.039147   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
رمزِ ڈاک
20502[2]  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
Map

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب archINFORM project ID: https://www.archinform.net/projekte/23809.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جولا‎ئی 2018
  2. ^ ا ب Google Maps Customer ID: https://www.google.com/maps?cid=379551759334358707 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اکتوبر 2020 — خالق: گوگل