ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور

امریکی جنرل اور مدبر امریکا کے 34 ویں صدر۔ ڈینی سن (ٹیکساس) میں پیدا ہوئے۔ 1915ء میں فوج میں بھرتی ہوئے۔ دوسری جنگ عظیم شروع ہونے پر امریکی چیف آف سٹاف، جنرل مارشل کے آفس میں بریگیڈیر جنرل کی حیثیت سے جنگی منصوبہ بندی کے سربراہ مقرر ہوئے۔ جون 1942ء میں یورپ میں امریکی افواج کے کمانڈر بنا دیے گئے۔ نومبر1942ء میں شمالی افریقہ پر اتحادی فوجوں کے حملے کی قیادت کی۔ جنوری 1943ء میں مغربی یورپ میں مصروف پیکار اتحادی افواج کے سپریم کمانڈر بنائے گئے۔1944ء میں جنرل کے عہدے پر فائز ہوئے۔ 6جون 1946ء کو فرانس پر حملہ کیا اور پھر مغربی یورپ اور جرمنی پرحملوں کی کمان کی۔ 1945تا1948 امریکی افواج کے چیف آف سٹاف رہے۔ بعد ازاں ریٹائر ہو کر کولمبیا یونیورسٹی کے صدر بنے۔ 1951ء میں نیٹو کی افواج کے کمانڈر بنائے گئے۔ 1952میں ری پبلکن پارٹی کے امیدوار کی حیثیت سے صدارتی انتخاب میں حصہ لیا اور ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار ایڈلائی سٹیونسن کو شکست دی۔1956 میں دوبارہ انتخاب لڑا اور کامیاب رہے۔ ان کی پہلی مدت صدارت کا اہم واقعہ کوریا میں گفت و شنید کے ذریعے، جنگ بندی ہے۔ 1960 میں ایک بلند پرواز امریکی جاسوس طیارہ روس نے مار گرایا اور اس کے پائلٹ فرانسس گیری پاورز کو پکڑ لیا۔ اس اور چند دیگر واقعات سے آئزن ہاور کی ساکھ کو سخت دھکا لگا۔ اور وہ 1961ء میں عملی سیاست سے ریٹائر ہو گئے۔ ویت نام میں ایٹمی اسلحہ استعمال کرنے کے زبردست حامی تھے۔

ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور
(انگریزی میں: Dwight D. Eisenhower ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Dwight D. Eisenhower, official photo portrait, May 29, 1959.jpg
 

مناصب
منتخب صدر ریاست ہائے متحدہ (27 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
4 نومبر 1952  – 20 جنوری 1953 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png فرینکلن ڈی روزویلٹ 
جان ایف کینیڈی  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
Flag of the President of the United States.svg صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (34 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
20 جنوری 1953  – 20 جنوری 1961 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png ہیری ٹرومین 
جان ایف کینیڈی  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: David Dwight Eisenhower ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 14 اکتوبر 1890[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈینیسن، ٹیکساس  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 28 مارچ 1969 (79 سال)[1][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 180 سنٹی میٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استعمال ہاتھ دایاں (رائٹ ہینڈڈ)  ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ریپبلکن پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکن لیگن  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ دورۂ قلب
سکتہ
دورۂ قلب
عدوی  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 2   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ریاستہائے متحدہ فوجی اکیڈمی (14 جون 1911–12 جون 1915)
ریاستہائے متحدہ آرمی کمانڈ اینڈ جنرل اسٹاف کالج (1925–1926)
ریاست ہائے متحدہ وار کالج  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان[9]،  مصنف،  فوجی افسر،  ریاست کار،  فوجی افسر[9]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ امریکی فوج،  امریکی فوج  ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں پہلی جنگ عظیم،  دوسری جنگ عظیم،  کوریا جنگ،  سرد جنگ  ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
تھیوڈور روزویلٹ اعزاز (1967)
ہوریٹیو ایلگر اعزاز (1961)[10]
PHL Order of Sikatuna - Member BAR.png آرڈر آف سیکا تونا (1960)[11]
ٹائم سال کی شخصیت (1959)[12]
Ord.Nishan-i-Pakistan.ribbon.gif نشان پاکستان  (1957)[11]
Ordem do mérito Aeronautico.png آرڈر آف ایروناٹیکل میرٹ (برازیل) (1946)[13]
Order of the Elephant Ribbon bar.svg آرڈر آف ایلی فینٹ (1945)[11]
CZE Rad Bileho Lva 1 tridy BAR.svg گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف دی وائیٹ لائن (1945)[11]
Legion Honneur GC ribbon.svg گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر (1943)[11]
Galó de l'Orde del Bany (UK).svg جی سی بی (1943)
ایٹمز فار پیس ایوارڈ  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Dwight Eisenhower Signature.svg
 
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اپنے الوداعی خطاب میں اس نے امریکی قوم کو فوجی-صنعتی مختلط کے گٹھ جوڑ سے محتاط رہنے کی وصیت کی تھی اور اس کا یہ فقرہ محققین میں بہت مشہور ہے۔[14]

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118529668  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0252032 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اکتوبر 2015
  3. ^ ا ب پ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12052736w — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6z60mkn — بنام: Dwight D. Eisenhower — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/7379 — بنام: Dwight David Eisenhower — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/315 — بنام: Dwight David Eisenhower — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب دا پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p32298.htm#i322973 — بنام: Dwight David Eisenhower — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
  8. امریکن نیشنل بائیوگرافی آئی ڈی: https://doi.org/10.1093/anb/9780198606697.article.0700094 — بنام: Dwight David Eisenhower — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. https://cs.isabart.org/person/78887 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  10. Member Profile – Horatio Alger Association — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اپریل 2018
  11. https://www.eisenhowerlibrary.gov/eisenhowers/awards-medals
  12. http://content.time.com/time/specials/packages/article/0,28804,2019712_2019702_2019605,00.html — اخذ شدہ بتاریخ: 17 نومبر 2021
  13. http://www.eisenhower.archives.gov/all_about_ike/awards_medals.html
  14. Rupert Cornwell (17 جنوری 2011). "Ike was right all along: The danger of the military-industrial complex". The Independent. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2011.