آئزک اول کومنینوس
بازنطینی شہنشاہ
آئزک اول کومنینوس (انگریزی: Isaac I Komnenos) (یونانی: Ἰσαάκιος Κομνηνός، Isaakios Komnēnos; ت 1007 – 1 جون 1060) 1057ء سے 1059ء تک بازنطینی شہنشاہ تھا، جو کومنینوس خاندان کا پہلا حکمران تھا۔
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1007ء بازنطینی سلطنت |
||||||
وفات | سنہ 1060ء (52–53 سال) استودیوس کی خانقاہ |
||||||
مدفن | کلیسیائے رسل مقدس | ||||||
شہریت | بازنطینی سلطنت | ||||||
خاندان | کومنینوس | ||||||
مناصب | |||||||
بازنطینی شہنشاہ | |||||||
برسر عہدہ 5 جون 1057 – 22 نومبر 1059 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | فوجی افسر | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | وسطی یونانی | ||||||
درستی - ترمیم |