کومنینوس شاہی سلسلہ کے تحت بازنطینی سلطنت

کومنینوس شاہی سلسلہ کے تحت بازنطینی سلطنت 1081ء سے تقریباً 1185ء تک 104 سال تک کومنینوس خاندان کے شہنشاہوں نے حکومت کی۔ کومنینوس شاہی سلسلہ کے ماتحت بازنطیم نے دیار مقدسہ میں صلیبی جنگوں کی تاریخ میں کلیدی کردار ادا کیا، جبکہ یورپ، مشرق وسطی اور بحیرہ روم کے ارد گرد کی سرزمینوں میں بھی بہت زیادہ ثقافتی اور سیاسی اثر و رسوخ کا مظاہرہ کیا۔

بازنطینی سلطنت
Byzantine Empire
1081–1185
دارالحکومتقسطنطنیہ
عمومی زبانیںوسطی یونانی, آرمینیائی, ارومانی زبان, قدیم کلیسا سلاوی, قدیم اناطولی ترکی اور دیگر جنوبی سلاوی زبانیں
مذہب
مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا
حکومتنیم جاگیردارانہ بادشاہت
بازنطینی شہنشاہوں کی فہرست 
• 1081–1118
الیکسیوس اول کومنینوس
• 1183–1185
آندرونیکوس اول
تاریخ 
26 اگست 1071
• 
4 اپریل 1081
• پہلی صلیبی جنگ کا اعلان
27 نومبر 1095
17 ستمبر 1176
• 
12 ستمبر 1185
ماقبل
مابعد
دوکاس شاہی سلسلہ کے تحت بازنطینی سلطنت
انجیلوس شاہی سلسلہ کے تحت بازنطینی سلطنت
Second Bulgarian Empire
Kingdom of Serbia (medieval)

حوالہ جات ترمیم

کتابیات ترمیم

  • Michael Angold, The Byzantine Empire 1025–1204, Longman, Harlow Essex (1984).
  • J. Birkenmeier, The Development of the Komnenian Army, 1081–1180
  • F. Chalandon, Les Comnènes Vol. I and II, Paris (1912; reprinted 1960
  • Anna Comnena, The Alexiad, trans. E. R. A Sewter, Penguin Classics (1969).
  • Niketas Choniates (1984)۔ O City of Byzantium: Annals of Niketas Choniates۔ transl. by H. Magoulias۔ Detroit۔ ISBN 0-8143-1764-2 
  • John Haldon, The Byzantine Wars. Stroud: The History Press, 2008. آئی ایس بی این 978-0752445656.
  • John Haldon, Byzantium at War: AD 600–1453. Oxford: Osprey Publishing, 2002. آئی ایس بی این 978-1841763606.
  • John Kinnamos, The Deeds of John and Manuel Comnenus, trans. Charles M. Brand. Columbia University Press New York (1976).
  • Angus Konstam, Historical Atlas of the Crusades
  • Paul Magdalino, The Empire of Manuel Komnenos, 1143-1180
  • George Ostrogorsky, History of the Byzantine State, New Brunswick: Rutgers University Press, 1969. آئی ایس بی این 978-0813511986.