کومنینوس
کومنینوس خاندان یا کومنینوس شاہی سلسلہ (جمع Komnenoi; یونانی: Κομνηνός, جمع Κομνηνοί, [komniˈni]), ناموں کی لاطینی کاری بطور Comnenus (جمع Comneni) ایک بازنطینی یونانی شاہی خاندان تھا جس نے گیارہویں صدی اور بارہویں صدی میں بازنطینی سلطنت پر حکومت کی۔
کومنینوس Komnenos Κομνηνός Komnenian dynasty | |
---|---|
ملک | بازنطینی سلطنت سلطنت طربزون |
قیام | دسویں صدی 1057 (بطور شاہی سلسلہ) |
بانی | مانوئل ایروتیکوس کومنینوس (سب سے پہلے جانا گیا; ممکنہ طور پر بانی) آئزک اول کومنینوس (پہلا شہنشاہ) |
آخری حکمران | آندرونیکوس اول کومنینوس (بازنطینی سلطنت) David Megas Komnenos (Empire of Trebizond) |
آخری سربراہ | John Komnenos Molyvdos |
القاب | * بلحاظ ازدواج |
تحلیل | 1719[حوالہ درکار] |
معزولی | 1185 (بازنطینی سلطنت) 1461 (سلطنت طربزون) |
حوالہ جات
ترمیممصادر
ترمیم- Cameron, Averil (Ed.) (2003) Fifty Years of Prosopography: The Later Roman Empire, Byzantium and Beyond, Oxford University Press.
- Alexander Kazhdan، مدیر (1991)۔ The Oxford Dictionary of Byzantium۔ Oxford and New York: Oxford University Press۔ ISBN 0-19-504652-8
- Konstantinos Varzos (1984)۔ Η Γενεαλογία των Κομνηνών [The Genealogy of the Komnenoi] (PDF) (بزبان یونانی)۔ A۔ Thessaloniki: Centre for Byzantine Studies, University of Thessaloniki۔ OCLC 834784634
- Konstantinos Varzos (1984)۔ Η Γενεαλογία των Κομνηνών [The Genealogy of the Komnenoi] (PDF) (بزبان یونانی)۔ B۔ Thessaloniki: Centre for Byzantine Studies, University of Thessaloniki۔ OCLC 834784665