تیل
(آئل سے رجوع مکرر)
تیل (Oil) ایک ایسی شے کو کہا جاتا ہے کہ جو محاصری درجہ حرارت (ambient temperature) پر اپنی نوعیت میں لزج (viscous) اور مائع ہوتا ہے یعنی ایک چپچپاہٹ یا لیسدار سیال کی صورت پایا جاتا ہے۔ تیل اپنی طبیعیاتی کیفیت یا حالت میں آبگریز (hydrophobic) اور چربی پسند (lipophilic) ہوتا ہے گویا بالترتیب آسان الفاظ میں کہا جائے تو یوں ہوگا کہ تیل، پانی میں غیر حل پزیر اور چکنائی میں حل پزیر ہوتا ہے۔
ویکی ذخائر پر تیل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |