محاصری
محاصری (ambient) جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کسی بھی ایسی چیز کو کہتے ہیں کہ جو کسی زیر مطالعہ چیز کا محاصرہ کیے ہوئے ہوتی ہے یا یوں کہ لیں کہ اس کے اطراف میں پائی جاتی ہے اور اس کو مکمل طور پر اپنے اندر لپیٹے ہوئے ہوتی ہے۔ مثال کے طور پر ہمارے اطراف پائی جانے والی ہوا جس نے ہمارا محاصرہ کیا ہوا ہے ہمارے لیے محاصری ہوا کہلائے گی اسی طرح وہ درجۂ حرارت جو ہمارے کمرے میں ہمارے اطراف موجود ہے ہمارا محاصری درجۂ حرارت کہلائے گا۔
- محاصری یا ambient کا لفظ سائنسی مضامین میں مندرجہ ذیل مواقع پر استعمال ہو سکتا ہے۔