آئیفی
آئیفی (انگریزی: Ìfé) 2020ء میں ایل جی بی ٹی کے موضوع پر بنی ایک رومانوی فلم ہے۔ اس فلم کو نائیجیریا میں ایل جی بی ٹی کے کارکن و مظاہر پمیلا آئیڈی نے پروڈیوز ہے اور ہدایتکاری کے فرائض اویادو اکپیتم نے انجام دیے ہیں۔[2] یہ نالی ووڈ کی تاریخ میں پہلی مکمل لیسبین فلم ہے۔ حالانکہ کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ یہ نائجیریا کی پہلی ایل جی بی ٹی فلم بھی ہے۔[3] کہانی دو ہم جنس شادی شدہ عورتوں کی ہے جو ساتھ رہتی ہیں اور نائجیریا میں انھیں اپنی ازدواجی زندگی یں کئی سماجی مسائل کرنا پڑتا ہے۔[4] جولائی 2020ء میں یوٹیوب پر اس فلم کا ٹریلر جاری کیا گیا تھا اور سال کے آخر تک فلم کے ریلیز ہونے کی امید تھی۔[5][6]
آئیفی | |
---|---|
ہدایت کار | اودایو ایکپے ایتم |
پروڈیوسر | پمیلا ایدی |
کہانی | پمیلا ایدی |
ستارے | Cindy Amadi Uzoamaka Aniunoh |
تاریخ نمائش |
|
ملک | نائیجریا |
زبان | انگریزی یوربائی زبان |
کردار
ترمیم- سندی امادی
- اوزو ماکا انینوہ
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "'Ìfé' will have its world premiere in Toronto"۔ 8 September 2020
- ↑ "Here is all you need about 'Ìfé', a lesbian love story directed by Uyai Ikpe-Etim"۔ Pulse Nigeria (بزبان انگریزی)۔ 2020-07-04۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2020
- ↑ Ghaniyah Olowoyo (2020-07-08)۔ "Nigerian's First LGBTQ Movie, 'Ife', Set for Release"۔ allAfrica.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2020
- ↑ Aisha Salaudeen۔ "Nollywood film about two women in love tackles homophobia"۔ The Philadelphia Tribune (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2020
- ↑ "Nigerian lesbian love film to go online to avoid censorship board"۔ Reuters (بزبان انگریزی)۔ 2020-08-21۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2020
- ↑ "Nigerian lesbian love film to go online to avoid censorship board"۔ NBC News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2020