آئیون سوم (روس)
ماسکو کا بادشاہ اُسے آئیون اعظم بھی کہتے ہیں۔ اس نے روس کو تاتاریوں کی دو سو سالہ باجگزاری سے آزاد کرایا۔ تاتاریوں کو پے درپے شکستیں دیں اور پولینڈ پر قبضہ کیا۔ اس کے دور حکومت میں پہلی دفعہ ماسکو کے دربار میں غیر ملکی سفیر اور ایلچی آنے شروع ہوئے۔ اس نے روسی ریاست کا نشان دو مونہا عقاب رکھا۔
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 22 جنوری 1440ء [1][2][3] ماسکو [4][5] |
||||||
وفات | 27 اکتوبر 1505ء (65 سال)[1][2] ماسکو [6][7][5] |
||||||
شہریت | ماسکووی روس [8] | ||||||
اولاد | واسیلی سوم روسی | ||||||
والد | واسیلی دوم [3] | ||||||
خاندان | روریک شاہی سلسلہ | ||||||
مناصب | |||||||
ماسکو کا شہزادہ [3] | |||||||
برسر عہدہ 4 جون 1452 – 27 اکتوبر 1505 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | ریاست کار [3] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | روسی [9][10] | ||||||
درستی - ترمیم |
ویکی ذخائر پر آئیون سوم (روس) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب عنوان : Иоанн III Васильевич — جلد: 8
- ^ ا ب عنوان : Военная энциклопедия — جلد: 11
- ^ ا ب پ ت عنوان : Иоанн III Васильевич
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118711032 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب عنوان : Большая российская энциклопедия — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://bigenc.ru/ — اجازت نامہ: کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118711032 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Иван III Васильевич — ربط: https://d-nb.info/gnd/118711032 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015
- ↑ تاریخ اشاعت: 15 اکتوبر 2012 — Libris-URI: https://libris.kb.se/katalogisering/khwz139335q5ml7 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018
- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/094151067 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مارچ 2020
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/256130147