ماسکوی روس یا ماسکو کی گرینڈ ڈچی (روسی زبان :ویلیکوئے کنیاژیستوو ماسکووسکوئے) قرون وسطی میں 1283ء سے 1547ء تک قائم رہی اک روسی ریاست تھی جس کا مرکز ماسکو شہر تھا ۔ روسی دستاویزاں میں لکھے جانے والے عظیم ماسکو رجواڑے کو مغرب کی دستاویزات میں ماسکوے یا ماسکوی روس بھی کہا جاتا تھا ۔ ماسکوی روس یا عظیم ماسکو راجواڑا ، ماسکو راجواڑا کی جانشین ریاست تھی جو بعد میں روسی بادشاہت کی پیش رو ریاست بنی ۔

Grand Duchy of Moscow
Великое Княжество Московское
Velikoye Knyazhestvo Moskovskoye
1283–1547
The Grand Duchy of Moscow (green), c. 1500.
The Grand Duchy of Moscow (green), c. 1500.
حیثیتVassal of اردوئے زریں until 1480
دار الحکومتMoscow
عمومی زبانیںقدیم مشرقی سلاوی
مذہب
روسی راسخ الاعتقاد کلیسیا
حکومتمطلق العنان بادشاہت
Grand Duke 
• 1283–1303
Daniel (first)
• 1533–1547
ایوان چہارم (last)
تاریخ 
• 
1283
• 
22 October 1547
کرنسیروسی روبل
ماقبل
مابعد
Vladimir-Suzdal
Golden Horde
Tsardom of Russia

ابتدا

ترمیم
 
دانیال اول کے وقت میں ماسکو ایک لکڑی کے قلعے سے کچھ زیادہ تھا

جب منگولوں نے کیویائی روس کے علاقوں تر حملہ کیا ماسکو اس وقت ولادیمیر سوزدال راجواڑے کی ایک غیر معروف تجارتی چوکی تھی ۔ اگرچہ منگولوں نے 1238ء کی سردیوں میں ماسکو کو آگ لگا کر تباہ کر دیا اور 1293ء میں یہاں لوٹ مار کی پر اس کے دور دراز اور جنگلوں کے بیچ واقع ہونے کی وجہ سے اس کو منگولوں کے حملوں اور لوٹ مار سے کچھ تحفظ رہا ۔

ماسکو رجواڑے کی ترقی میں اس کے حکمرانی کرنے والے پرجوش تے خوش قسمت شہزادوں کا بھی بڑا ہاتھ تھا ۔ ماسکو رجواڑے کا پہلا حکمران دانیال I (موت:1303ء) تھا جوولادیمیر سوزدال راجواڑے کے حکمران الیگزینڈر نیوسکی کا سب سے چھوٹا بیٹا تھا ۔

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم