آئیڈنٹٹی کارڈ (کتاب)
صلاح الدین پرویز کی کتاب
اڈینٹی کارڈ (شناختی کارڈ) اردو زبان کے نامور بھارتی ادیب، صلاح الدین پرویز کی کہانیوں کی کتاب ہے جس کے لیے انھیں 1991ء میں اردو زبان کے ساہتیہ اکیڈمی اعزاز سے نوازا گیا تھا۔
آئیڈنٹٹی کارڈ (کتاب) | |
---|---|
مصنف | صلاح الدین پرویز |
اصل زبان | اردو [1] |
تاریخ اشاعت | 1989 |
اعزازات | |
ساہتیہ اکیڈمی اعزاز برائے اردو زبان (1991)[1] |
|
درستی - ترمیم |