ساہتیہ اکادمی
ہندوستانی ادب کی ترقی کے لئے قومی ادارہ
(ساہتیہ اکیڈمی سے رجوع مکرر)
ساہتیہ اکادمی بھارتی ادب کی ترقی کے لیے ایک فعال قومی ادارہ ہے۔ حکومت ہند نے 12 مارچ 1954ء کو اس کی بنیاد رکھی۔ اکادمی کا مقصد اعلی ادبی معیار کا قیام، بھارتی زبانوں اور بھارت میں جاری ادبی سرگرمیوں کو فروغ دینا اور ان زبانوں میں باہم روابط پیدا کرنا ہے۔
رابندر بھون، دہلی جس میں سنگیت ناٹک اکیڈمی، للت کلا اکیڈمی اور ساہتیہ اکیڈمی کے مراکز ہیں۔ | |
ہیڈکوارٹر | رابندر بھون، دہلی |
---|---|
مقام | |
صدر | ڈاکٹر وشوناتھ پرساد تیواری |
Publication | |
Parent organisation | وزارت ثقافت، حکومت ہند |
ویب سائٹ | دفتری ویب گاہ |
ساہتیہ اکادمی کا کتب خانہ بھارت کے عظیم الشان کتب خانوں میں سے ایک ہے جہاں ادب اور دیگر متعلقہ موضوعات پر متعدد زبانوں میں کتابیں دستیاب ہیں۔ نیز ساہتیہ اکیڈمی کی جانب سے دو دوماہی ادبی جریدے بھی شائع ہوتے ہیں - انڈین لٹریچر انگریزی میں اور سَم کالین بھارتیہ ساہتیہ ہندی زبان میں۔[1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "قومی اکادمی: ساہتیہ اکادمی"۔ حکومت ہند۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جنوری 2011ء
بیرونی روابط
ترمیم- ساہتیہ اکیڈمی کی ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sahitya-akademi.gov.in (Error: unknown archive URL)
- ساہتیہ اکیڈمی کا تعارفآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sahitya-akademi.gov.in (Error: unknown archive URL)