آئی سی سی اعزازات 2021ء آئی سی سی کے اعزازات کا 17واں پروگرام ہوگا۔ نامزدگیوں میں 1 جنوری 2021ء سے 31 دسمبر 2021ء کے درمیان کھلاڑیوں کی کارکردگی کو مدنظر رکھا گیا تھا۔ آئی سی سی ورلڈ الیون ٹیموں کا اعلان 17 اور 18 جنوری 2022ء کو کیا گیا۔[1] خواتین کے اعزازات کا اعلان 23 جنوری 2022ء کو کیا گیا۔[2] اسپرٹ آف کرکٹ اعزاز کے ساتھ مردوں کے انفرادی آئی سی سی اعزازات اور آئی سی سی سال کا بہترین امپائر اعزاز کا اعلان 24 جنوری 2022ء کو کیا گیا۔

شاہین آفریدی 2021ء سال کا بہترین کھلاڑی
تاریخ23–24 جنوری 2022
میزبانICC
شماریات
سال کا بہترین کھلاڑیمرد: پاکستان کا پرچم شاہین آفریدی
خواتین: بھارت کا پرچم اسمرتی مندھانا
سال کا بہترین ٹیسٹ کھلاڑیانگلستان کا پرچم جو روٹ
سال کا بہترین ایک روزہ کرکٹ کھلاڑیمرد: پاکستان کا پرچم بابر اعظم
خواتین: جنوبی افریقا کا پرچم لیزیل لی
سال کا بہترین ٹی/20 کھلاڑیمرد: پاکستان کا پرچم محمد رضوان (کرکٹ کھلاڑی)
خواتین: انگلستان کا پرچم ٹامی بیومونٹ
سال کا ابھرتا ہوا کھلاڑیمرد: جنوبی افریقا کا پرچم جانمن ملان
خواتین: پاکستان کا پرچم فاطمہ ثناء
ویب سائٹwww.icc-cricket.com

اعزازات کی اقسام اور فاتح

ترمیم

ذریعہ: International Cricket Council

سال کا بہترین مرد کھلاڑی

ترمیم

سال کا بہترین ٹیسٹ کھلاڑی

ترمیم

سال کا بہترین ایک روزہ کرکٹ کھلاڑی

ترمیم

سال کا بہترین ٹی/20 کھلاڑی

ترمیم

سال کا ابھرتا ہوا کھلاڑی

ترمیم

سال کا ایسوسی ایٹ کرکٹ کھلاڑی

ترمیم

سال کی بہترین خواتین کھلاڑی

ترمیم

سال کی بہترین ایک روزہ خواتین کھلاڑی

ترمیم

سال کی بہترین ٹی/20 خواتین کھلاڑی

ترمیم

سال کی ابھرتی ہوئی خواتین کھلاڑی

ترمیم

سال کی بہترین ایسوسی ایٹ خواتین کھلاڑی

ترمیم

کرکٹ کی روح

ترمیم

سال کا بہترین امپائر

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "The ICC Awards 2021 – All you need to know"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-12-28
  2. "The ICC Awards 2021 – All You Need to Know"۔ News 18۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-12-28