جانمن (پیدائش: 18 اپریل 1996ء) ایک جنوبی افریقا کا کرکٹ کھلاڑی ہے۔ اس نے فروری 2019ء میں جنوبی افریقہ کے لیے بین الاقوامی کریئر کا آغاز کیا۔ جنوری 2022ء میں سالانہ آئی سی سی کے اعزازات میں، ملان کو سال 2021ء کے لیے آئی سی سی سال کی بہترین ایک روزہ کرکٹ ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔[1] انھیں 2021ء کا آئی سی سی سال میں ابھرتے ہوئے بہترین کھلاڑی اعزاز بھی دیا گیا۔[2]

جانمن ملان
ذاتی معلومات
مکمل نامجانمن نیوووڈٹ ملان
پیدائش (1996-04-18) 18 اپریل 1996 (عمر 28 برس)
نلسپرویت, ماپومالانگا, جنوبی افریقہ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا لیگ بریک گیند باز
حیثیتبلے باز
تعلقاتآندرے ملان (بھائی)
پیٹر ملان (بھائی)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 137)29 فروری 2020  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ11 اکتوبر 2022  بمقابلہ  بھارت
ایک روزہ شرٹ نمبر.82
پہلا ٹی20 (کیپ 79)3 فروری 2019  بمقابلہ  پاکستان
آخری ٹی2022 جولائی 2021  بمقابلہ  آئرلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2015/16–2017/18نارتھ ویسٹ
2017/18لائنز
2018/19مغربی صوبہ
2018/19–2020/21کیپ کوبراز
2018–2019کیپ ٹاؤن بلٹز
2021/22– تاحالبولینڈ
2023جوبرگ سپر کنگز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 23 11 49 90
رنز بنائے 958 241 3,696 3,674
بیٹنگ اوسط 47.90 21.90 48.00 44.80
100s/50s 3/4 0/1 13/12 8/23
ٹاپ اسکور 177* 55 208* 177*
کیچ/سٹمپ 11/– 3/– 53/– 45/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 26 جنوری 2023

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ICC Men's ODI Team of the Year revealed"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2022 
  2. "South Africa's Janneman Malan Named ICC Emerging Men's Cricketer Of 2021 | Cricket News"۔ NDTVSports.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2022