آئی سی سی خواتین ٹی20 عالمی کپ 2026ء
آئی سی سی خواتین ٹی20 عالمی کپ 2026ء آئی سی سی خواتین کے ٹی 20 ورلڈکپ کا دسواں ایڈیشن ہوگا جو خواتین کی قومی ٹیموں کے زیر اہتمام اور بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام دو سالہ ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ٹورنامنٹ ہے۔ اس کی میزبانی انگلینڈ 2026ء میں کرنے والا ہے۔ [1] اس ٹورنامنٹ میں پہلی بار 12 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ [2]
منتظم | انٹرنیشنل کرکٹ کونسل |
---|---|
کرکٹ طرز | ٹوئنٹی20 بین الاقوامی |
ٹورنامنٹ طرز | گروپ مرحلہ اور ناک آؤٹ |
میزبان | انگلستان |
شریک ٹیمیں | 12 |
باضابطہ ویب سائٹ | t20worldcup |
اہلیت
ترمیمقابلیت کا طریقہ | مقام | ٹیمیں |
---|---|---|
میزبان قوم | 1 |
انگلستان |
خواتین ٹوئنٹی 20 عالمی کپ 2024ء (میزبان کو چھوڑ کر پچھلے ٹورنامنٹ کی ٹاپ 5 ٹیمیں) |
5 |
آسٹریلیا |
بھارت | ||
نیوزی لینڈ | ||
جنوبی افریقا | ||
ویسٹ انڈیز | ||
خواتین ایک روزہ اور ٹوئنٹی20 بین الاقوامی درجہ بندی | 2 |
پاکستان |
سری لنکا | ||
خواتین کا کوالیفائر | 4 |
TBD |
TBD | ||
TBD | ||
TBD | ||
کل تعداد | 12 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "India set to host 2025 Women's ODI World Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-26
- ↑ "Three sub-continent countries set to host ICC events in next cycle"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-26