آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ مشرقی ایشیا پیسیفک ریجن کوالیفائرز 2017ء
آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ مشرقی ایشیا پیسیفک ریجن کوالیفائرز 2017ء ایک بین الاقوامی کرکٹ ٹورنامنٹ تھا جو بینڈیگو آسٹریلیا میں ہوا۔ [1] ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی ٹیمیں وانواتو، فجی، انڈونیشیا، جاپان، فلپائن اور ساموا ہیں۔ کوالیفائرز کا فاتح آئی سی سی ڈبلیو سی ایل ڈویژن 5 میں آگے بڑھا جو ستمبر 2017 میں منعقد ہوگا۔
تاریخ | 19 – 25 فروری 2017ء |
---|---|
منتظم | بین الاقوامی کرکٹ کونسل |
کرکٹ طرز | محدود اوور (50 اوورز) |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ رابن اور ناک آؤٹ |
میزبان | آسٹریلیا |
فاتح | وانواٹو |
شریک ٹیمیں | 6 |
ٹیمیں
ترمیمٹورنامنٹ کے لیے آئی سی سی کی جانب سے مدعو کی گئی 6 ٹیمیں:
پوائنٹس ٹیبل
ترمیمٹیم | کھیلے | جیتے | شکست | برابر | بے نتیجہ | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ | قابلیت |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
وانواٹو | 5 | 5 | 0 | 0 | 0 | 10 | +2.935 | آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ 2017ء ڈویژن 5 |
فجی | 5 | 4 | 1 | 0 | 0 | 8 | +1.050 | |
سامووا | 5 | 3 | 2 | 0 | 0 | 6 | +0.340 | |
فلپائن | 5 | 2 | 3 | 0 | 0 | 4 | -0.580 | |
انڈونیشیا | 5 | 1 | 4 | 0 | 0 | 2 | -1.927 | |
جاپان | 5 | 0 | 5 | 0 | 0 | 0 | -1.642 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Seven teams battle for top spot in 2017 ICC WCL - Asia"۔ icc-cricket.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2018