فجی کی قومی کرکٹ ٹیم مردوں کی ٹیم ہے جو بین الاقوامی کرکٹ میں فجی کی نمائندگی کرتی ہے۔ فجی 1965ء سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ایسوسی ایٹ ممبر رہا ہے، [4] حالانکہ ٹیم کی تاریخ 19ویں صدی کے آخر تک جاتی ہے۔ [5]

فجی
ایسوسی ایشنکرکٹ فجی
افراد کار
کپتانجون ویسل
تاریخ
فرسٹ کلاس ڈیبیوv آکلینڈ آکلینڈ ڈومین میں؛ 25 جنوری 1895
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
آئی سی سی حیثیتایسوسی ایٹ ممبر (1965)
آئی سی سی جزومشرقی ایشیا پیسیفک
آئی سی سی درجہ بندیاں موجودہ [1] بیسٹ-ایور
ٹی 20 62nd 48th (12 مئی 2019)
بین اقوامی کرکٹ
پہلا بین اقوامیv  آسٹریلیا at سووا، فجی؛ 27 مارچ 1905
ایک روزہ بین الاقوامی
World Cup Qualifier Appearances7 (first in 1979)
بہترین نتیجہ11th place (1997)
ٹی 20 بین الاقوامی
پہلا ٹی 20 آئیv  وانواٹو انڈیپنڈنس پارک، پورٹ ویلا میں؛ 9 ستمبر 2022
آخری ٹی 20 آئیv  سامووا البرٹ پارک گراؤنڈ 1، سووا میں؛ 18 مارچ 2023
ٹی 20 آئی کھیلے جیتے/ہارے
کُل [2] 10 5/5
(0 ties, 0 no result)
اس سال [3] 4 2/2
(0 ties, 0 no result)
آخری مرتبہ تجدید 18 مارچ 2023 کو کی گئی تھی

اپریل 2018ء میں، آئی سی سی نے اپنے تمام اراکین کو مکمل ٹوئنٹی20 بین الاقوامیکا درجہ دینے کا فیصلہ کیا۔ لہٰذا، 1 جنوری 2019 ءسے فجی اور آئی سی سی کے دیگر اراکین کے درمیان کھیلے جانے والے تمام ٹوئنٹی 20 میچز ایک مکمل ٹوئنٹی20 بین الاقوامی رہے ہیں۔ [6]

فجی نے 1965 ءمیں آئی سی سی کی ایسوسی ایٹ رکنیت حاصل کی [4] انھوں نے 1979ء میں پہلا آئی سی سی ٹرافی ٹورنامنٹ کھیلا اور 2001ءتک ہر ایک میں کھیلا۔ [7] انھوں نے 1996ء میں پہلی اے سی سی ٹرافی بھی کھیلی، سیمی فائنل میں متحدہ عرب امارات سے ہار گئے۔ [8]

حوالہ جات ترمیم

  1. "ICC Rankings"۔ icc-cricket.com 
  2. "T20I matches - Team records"۔ ESPNcricinfo 
  3. "T20I matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo 
  4. ^ ا ب Fiji at CricketArchive
  5. "Fiji Cricket Association: History"۔ SportsTG۔ 01 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  6. "All T20 matches between ICC members to get international status"۔ International Cricket Council۔ 26 April 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2018 
  7. ICC Trophy matches played by Fiji آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cricketarchive.co.uk (Error: unknown archive URL) at Cricket Archive
  8. 1996 ACC Trophy results summary at Cricinfo