آئی سی سی ٹی 20 عالمی کپ افریقہ ذیلی علاقائی کوالیفائر سی 2024ء

آئی سی سی ٹی 20 عالمی کپ افریقہ ذیلی علاقائی کوالیفائر سی 2024ء ایک کرکٹ ٹورنامنٹ ہوگا جو 2026ء آئی سی سی مردوں کے ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے کوالیفکیشن کے عمل کا حصہ ہے۔ اس کی میزبانی نومبر 2024ء میں نائیجیریا کرے گا۔ [1]

آئی سی سی ٹی 20 عالمی کپ افریقہ ذیلی علاقائی کوالیفائر سی 2024ء
تاریخ23 – 28 نومبر 2024ء
منتظمافریقا کرکٹ ایسوسی ایشن
کرکٹ طرزٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ رابن
میزبان نائجیریا
فاتح نائجیریا
رنر اپ بوٹسوانا
شریک ٹیمیں6
کل مقابلے15
کثیر رنزنائجیریا سلیمان رنسیوے (231)
کثیر وکٹیںنائجیریا رضوان عبدالکریم (14)
2022

ٹورنامنٹ میں سرفہرست دو ٹیمیں علاقائی فائنل میں پہنچیں گی جہاں ان کے ساتھ نمیبیا اور یوگنڈا کے ساتھ اور ذیلی علاقائی کوالیفائرز کی چار دیگر ٹیمیں اے اور بی شامل ہوں گے، جنہیں پچھلا ٹی 20 ورلڈ کپ میں حصہ لینے کے بعد بائی دیا گیا تھا،۔ [2][3]

دستے

ترمیم
  بوٹسوانا[4]   سوازی لینڈ[5]   آئیوری کوسٹ[6]   نائجیریا[7]   سینٹ ہلینا[8]   سیرالیون[9]
  • عادل بٹ (کپتان)
  • مانکوبا جیلے (نائب کپتان)
  • محمد عالمگیر
  • محمد امین
  • بُہلے دلامنی
  • تھنڈول ویتھو دلامینی
  • ویلی جیلے
  • منہاز کھوجباریہ
  • میلوسی میگاگولا
  • عمیر قاسم
  • روہن سندیپ (وکٹ کیپر)
  • ترون سندیپ
  • جاوید سلیمان
  • جوزف رائٹ
  • ڈوسو اسیاکا (کپتان)
  • ممی ایلکس
  • کونے عزیز
  • ڈی جے کلاڈ
  • پامبا دیمتری
  • اواتارا دجکاردجا
  • لاڈجی ایزکیئل
  • کونن فیلکس
  • مائگا ابراہیم
  • اوتارہ اسوف
  • اوتارہ محمد
  • کون ناگناما
  • اسوآن راجر
  • کواکو ولفریڈ
  • کلف رچرڈز (کپتان، وکٹ کیپر)
  • سکاٹ کروئی
  • جیمی ایسیکس
  • رائس فرانسس
  • بریٹ آئزک
  • ایڈن لیو
  • برینڈن لیو
  • ڈین لیو
  • ڈیلروئے لیو
  • بیری اسٹراؤڈ
  • جوئے تھامس
  • ڈیوڈ ینگ
  • اینڈریو یون
  • اردن یون
  • لانسانا لامین (کپتان)
  • چرنوہ باہ
  • جان بنگورا (وکٹ کیپر)
  • ریمنڈ کوکر
  • سیموئل کونٹیہ
  • اباس جیبلا
  • یگبہ جلوہ (وکٹ کیپر)
  • ارونا کینیسی
  • ابوبکر کمارا
  • اسماعیل کومبہ
  • جارج نگیگبا
  • جارج سیسے
  • ایلوسین ٹورے
  • سلیمان ولیمز

پوائنٹس ٹیبل

ترمیم
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ اہلیت
1   نائجیریا 5 5 0 0 10 5.372 ریجنل فائنل
2   بوٹسوانا 5 4 1 0 8 1.796
3   سیرالیون 5 3 2 0 6 2.474 اختتام
4   سوازی لینڈ 5 2 3 0 4 −0.337
5   سینٹ ہلینا 5 1 4 0 2 −1.369
6   آئیوری کوسٹ 5 0 5 0 0 −10.698
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[10]

مقابلے

ترمیم
23 نومبر 2024
10:00
سکور کارڈ
بوٹسوانا  
172/3 (20 اوورز)
ب
  سوازی لینڈ
127 (18.4 اوورز)
ونوبالا کرشنن 101* (68)
مانکوبا جیلے 2/30 (3 اوورز)
جاوید سلیمان 34 (37)
مولوکی موکیسی3/23 (4 اوورز)
بوٹسوانا 45 رنز سے جیت گیا۔
نائیجیریا کرکٹ فیڈریشن اوول1 , ابوجا
امپائر: اسٹیفن ہیرس (جنوبی افریقہ) اور کلاز شوماکر (نمیبیا)
بہترین کھلاڑی: ونوبالا کرشنن (بوٹسوانا)
  • بوٹسوانا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • سبوسیسو جیلے، منہاز کھوجباریہ اور جاوید سلیمان (سوازی لینڈ) سبھی نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا.

23 نومبر 2024
14:15
سکور کارڈ
سیرالیون  
189/2 (20 اوورز)
ب
  آئیوری کوسٹ
21 (10.4 اوورز)
جارج نگیگبا 72* (44)
کون عزیز 1/29 (4 اوورز)
ممی ایلکس 5 (3)
جارج نگیگبا 5/12 (3.4 اوورز)
سیرا لیون 168 رنز سے جیت گیا۔
نائیجیریا کرکٹ فیڈریشن اوول1 , ابوجا
امپائر: آرنو جیکبز (جنوبی افریقہ) اور اینڈریو لو (نمیبیا)
بہترین کھلاڑی: جارج نگیگبا (سیرا لیون)
  • سیرا لیون نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ممی الیکس، کونے عزیز، ڈیجے کلاڈ، اواتارا دجاکریجا، پمبا دیمتری، لاڈجی ایزیچیل، مائیگا ابراہیم، ڈوسو اسیاکا، اواتارا محمد، کونے ناگناما اور کواکو ولفریڈ (سیرا لیون) سبھی نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
  • جارج نگیگبا (سیرا لیون) نے اپنی پہلی ٹی ٹوئنٹی میں پانچ وکٹیں حاصل کی.[حوالہ درکار]

23 نومبر 2024
14:15
سکور کارڈ
نائجیریا  
185/2 (20 اوورز)
ب
  سینٹ ہلینا
67 (19.1 اوورز)
سلیمان رنسیوے 60 (51)
سکاٹ کروئی 1/22 (2 اوورز)
ایڈن لیو 19 (29)
رضوان عبدالکریم 4/13 (4 اوورز)
نائیجیریا 118 رنز سے جیت گیا۔
نائیجیریا کرکٹ فیڈریشن اوول 2, ابوجا
امپائر: سارہ ڈمبانوانا (زمبابوے) اور مسعود الرحمن (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: رضوان عبدالکریم (نائیجیریا)
  • نائیجیریا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • جیمی ایسیکس، برینڈن لیو، جوئی تھامس اور ڈیوڈ ینگ (شن) سبھی نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا.
  • رضوان عبدالکریم (نائیجیریا) نے ٹی ٹوئنٹی میں اپنی پہلی ہیٹ ٹرک کی۔[11]

24 نومبر 2024
10:00
سکور کارڈ
سیرالیون  
115 (15.4 اوورز)
ب
  بوٹسوانا
117/5 (17.3 اوورز)
ارونا کینیسی 40 (29)
تھرندوپریرا 4/21 (4 اوورز)
ویلنٹائن مبازو 35 (33)
چرنوہ باہ 2/16 (3.3 اوورز)
بوٹسوانا 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
نائیجیریا کرکٹ فیڈریشن اوول 2, ابوجا
امپائر: کہہنڈے اولانبیون (نائیجیریا ) اور کلاز شوماکر (نمیبیا)
بہترین کھلاڑی: تھرندوپریرا (بوٹسوان)
  • سیرا لیون نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

24 نومبر 2024
10:00
سکور کارڈ
نائجیریا  
271/4 (20 اوورز)
ب
  آئیوری کوسٹ
7 (7.3 اوورز)
سیلم سلاؤ 112 (53)
پامبا دیمتری 1/45 (4 اوورز)
اوتارہ محمد 4 (6)
پروسپر یوسینی 3/0 (1.3 اوورز)
نائیجیریا 264 رنز سے جیت گیا۔
نائیجیریا کرکٹ فیڈریشن اوول 1, ابوجا
امپائر: سٹیفن ہیرس (جنوبی افریقہ) اور ڈیوڈ اودھیمبو (کینیا)
بہترین کھلاڑی: سیلم سلاؤ (نائیجیریا)
  • نائیجیریا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • سیلم سلاؤ ٹی ٹوئنٹی میں سنچری بنانے والے نائیجیریا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔[حوالہ درکار]
  • آئیوری کوسٹ کا ٹوٹل (7) ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں ریکارڈ سب سے کم ٹوٹل تھا۔[حوالہ درکار]

24 نومبر 2024
14:15
سکور کارڈ
سوازی لینڈ  
173/9 (20 اوورز)
ب
  سینٹ ہلینا
125/5 (20 اوورز)
عادل بٹ 81 (43)
ایڈن لیو 2/17 (3 اوورز)
سکاٹ کروئی 54* (53)
عمیر قاسم 3/14 (4 اوورز)
ایسواتینی 48 رنز سے جیت گئی۔
نائیجیریا کرکٹ فیڈریشن اوول 2, ابوجا
بہترین کھلاڑی: عادل بٹ (ایسواتینی)
  • ایسواتینی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

26 نومبر 2024ء
10:00
سکور کارڈ
سینٹ ہلینا  
135/5 (20 اوورز)
ب
  سیرالیون
141/6 (19 اوورز)
اینڈریو یون 67 (48)
جارج سیسے 1/15 (4 اوورز)
ایلوسین ٹورے 44 (35)
بیری اسٹراؤڈ 2/17 (4 اوورز)
سیرا لیون 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
نائیجیریا کرکٹ فیڈریشن اوول 1, ابوجا
امپائر: آرنو جیکبز (جنوبی افریقہ) اور مسعود الرحمن (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: ایلوسین ٹورے (سیرا لیون)
  • سیرا لیون نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ڈین لیو اور ڈیلروئے لیو (سینٹ ہیلینا) دونوں نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

26 نومبر 2024ء
14:15
سکور کارڈ
سوازی لینڈ  
137/7 (20 اوورز)
ب
  نائجیریا
138/5 (15 اوورز)
عادل بٹ 88* (60)
آئزک ڈانلاڈی 3/13 (4 اوورز)
سلیم سلاؤ 31 (20)
اولینکا اولیائے 31 (20)
مانکوبا جیلے 1/19 (2 اوورز)
نائیجیریا 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
نائیجیریا کرکٹ فیڈریشن اوول 1, ابوجا
امپائر: آصف اقبال (متحدہ عرب امارات) اور ڈیوڈ اودھیمبو (کینیا)
بہترین کھلاڑی: آئزک ڈانلاڈی (نائیجیریا)
  • ایسواتینی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

26 نومبر 2024ء
14:15
سکور کارڈ
آئیوری کوسٹ  
31 (11 اوورز)
ب
  بوٹسوانا
35/0 (2.1 اوورز)
اواٹارہ محمد 10 (14)
ممولوکی موکیٹسی 3/0 (2 اوورز)
مونروکس کیسل مین 19* (9)
بوٹسوانا 10 وکٹوں سے جیت گیا۔
نائیجیریا کرکٹ فیڈریشن اوول 2, ابوجا
امپائر: سارہ ڈمبانوانا (زمبابوے) اور کیہنڈے اولانبیونوں (نائیجیریا)
بہترین کھلاڑی: ممولوکی موکیٹسی (بوٹسوانا)
  • بوٹسوانا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • اسوآن راجر (آئیوری کوسٹ) نے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

27 نومبر 2024
10:00
سکور کارڈ
نائجیریا  
141/6 (20 اوورز)
ب
  سیرالیون
112/5 (20 اوورز)
آئزک ڈانلاڈی 46 (33)
عباس جیبلا 2/14 (2 اوورز)
عباس جیبلا 41* (41)
آئزک ڈانلاڈی 1/13 (2 اوورز)
نائیجیریا 29 رنز سے جیت گیا۔
نائیجیریا کرکٹ فیڈریشن اوول 1, ابوجا
امپائر: آرنو جیکبز (جنوبی افریقہ) اور کلاز شوماکر (نمبیا)
بہترین کھلاڑی: آئزک ڈانلاڈی (نائیجیریا)
  • سیرا لیون نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.

27 نومبر 2024
14:15
سکور کارڈ
سینٹ ہلینا  
78 (18.4 اوورز)
ب
  بوٹسوانا
79/1 (12 اوورز)
سکاٹ کروئی 26 (32)
مولوکی موکیسی 3/11 (4 اوورز)
کارابو موتلہنکا 52* (47)
بیری اسٹراؤڈ 1/21 (4 اوورز)
بوٹسوانا 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
نائیجیریا کرکٹ فیڈریشن اوول 1, ابوجا
بہترین کھلاڑی: کارابو موتلہنکا (بوٹسوانا)
  • سینٹ ہیلینا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • جورڈن یون (سینٹ ہلینا ) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔.

27 نومبر 2024
14:15
سکور کارڈ
آئیوری کوسٹ  
41 (19 اوورز)
ب
  سوازی لینڈ
44/2 (3.1 اوورز)
کون عزیز 10 (27)
میلوسی میگاگولا 3/4 (2 اوورز)
روہن سندیپ 16* (6)
کون عزیز 1/6 (1 اوور)
ایسواتینی نے 8 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
نائیجیریا کرکٹ فیڈریشن اوول 2, ابوجا
بہترین کھلاڑی: روہن سندیپ (ایسواتینی)
  • آئیوری کوسٹ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • اوتارہ اسوف (ایسواتینی) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔.

28 نومبر 2024
10:00
سکور کارڈ
آئیوری کوسٹ  
26 (18.4 اوورز)
ب
  سینٹ ہلینا
27/0 (2 اوورز)
کواکو ولفریڈ 9 (42)
جورڈن یون 4/3 (4 اوورز)
اینڈریو یون 10* (6)
سینٹ ہیلینا 10 وکٹوں سے جیت گئی۔
نائیجیریا کرکٹ فیڈریشن اوول 1, ابوجا
امپائر: ڈیوڈ اودھیمبو (کینیا) اور کلاز شوماکر (نمبیبا)
بہترین کھلاڑی: جورڈن یون (سینٹ ہیلینا)
  • آئیوری کوسٹ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.

28 نومبر 2024
14:15
سکور کارڈ
سیرالیون  
155/8 (20 اوورز)
ب
  سوازی لینڈ
46 (12.3 اوورز)
لانسانا لامین 52* (34)
عادل بٹ 3/34 (4 اوورز)
روہن سندیپ 15*(13)
جارج نگیگبا 3/10 (4 اوورز)
سیرا لیون 109 رنز سے جیت گیا۔
نائیجیریا کرکٹ فیڈریشن اوول 2, ابوجا
امپائر: اینڈریو لو (نممبیا) اور مسعود الرحمن (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: ایلوسین ٹورے (سیرا لیون)
  • سیرا لیون نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا.

28 نومبر 2024
14:15
سکور کارڈ
نائجیریا  
181/5 (20 اوورز)
ب
  بوٹسوانا
104 (18.2 اوورز)
کارابو موتلہنکا 48 (37)
رضوان عبدالکریم 6/22 (4 اوورز)
نائیجیریا 77 رنز سے جیت گیا۔
نائیجیریا کرکٹ فیڈریشن اوول 1, ابوجا
امپائر: سارہ ڈمبانوانا (زمبابوے) اور آصف اقبال (یو اے ای)
بہترین کھلاڑی: رضوان عبدالکریم (نائیجیریا)
  • نائیجیریا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Nigeria Cricket to host 2026 ICC Men's T20 World Cup Sub-Regional Africa Qualifier C in November 2024"۔ Czarsports۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-07-13
  2. "How does qualification for the 2026 T20 World Cup work?"۔ Wisden۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-06-10
  3. "All you need to know about 2026 T20 World Cup qualification"۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-05-18
  4. "Our Baggy Blues are set to compete in the Africa Sub-Regional Qualifier C against Nigeria, Sierra Leone, Eswatini, St. Helena, and Côte d'Ivoire!"۔ Botswana Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-11-19 – بذریعہ Facebook
  5. "Eswatini Men's National Team"۔ Eswatini Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-11-17 – بذریعہ Facebook
  6. "Les éléphants du cricket" [The elephants of cricket]. Fédération Ivoirienne de Cricket (فرانسیسی میں). Retrieved 2024-11-18 – via Facebook.
  7. "As the host nation and the highest-ranked team in the tournament at 36th on the ICC T20 rankings, Nigeria is ready to lead the charge at the ICC Men's T20 World Cup Africa Sub-Regional Qualifier C!"۔ Nigeria Cricket Federation۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-11-21 – بذریعہ Facebook
  8. "Why not visit St Helena Airport this Saturday and give the team.a good send off"۔ St Helena Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-11-15 – بذریعہ Facebook
  9. "Sierra Leone: Ready for the Challenge!"۔ Cricket Sierra Leone۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-11-21 – بذریعہ Facebook
  10. "T20WC Africa Sub Regional QLF C 2024 - Points Table"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-11-28
  11. "Hat-tricks in T20Is"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-11-23