آئی سی سی یورپ 2014ء ڈویژن 2

آئی سی سی یورپ 2014ء ڈویژن 2 ایک بین الاقوامی 20 اوورز کا کرکٹ ٹورنامنٹ تھا جس کی میزبانی 23 سے 26 جون 2014ء تک انگلینڈ کے شہر ایسیکس میں ہوئی۔ میچوں کا پہلا دور کاؤنٹی کرکٹ گراؤنڈ چلمسفورڈ میں منعقد ہوا جبکہ دیگر تمام کھیلوں کو گارون پارک ساوتھاینڈ-آن-سی اور ٹوبی ہو کرکٹ گراؤنڈ, بلیریکی کے درمیان تقسیم کیا گیا۔

اس ٹورنامنٹ میں 6 ٹیموں نے حصہ لیا، آسٹریا بیلجیم جرمنی جبرالٹر آئل آف مین اور ناروے ٹیموں نے راؤنڈ رابن میں ایک بار ایک دوسرے سے کھیلا، ناروے نے اپنے 5 میچوں میں ناقابل شکست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2015ء کے آئی سی سی یورپ ڈویژن ون ٹورنامنٹ میں ترقی حاصل کی۔ بیلجیم رنر اپ رہا جبکہ جرمنی بغیر کسی جیت کے رہا۔ ناروے کے 2 کھلاڑیوں، احسان الحق اور سفیر حیات نے بالترتیب رنز اور وکٹوں میں ٹورنامنٹ کی قیادت کی۔

دستے

ترمیم

پوائنٹس ٹیبل

ترمیم

میچز

ترمیم

اعداد و شمار

ترمیم

سب سے زیادہ رنز

ترمیم

سب سے زیادہ رنز بنانے والے پانچ کھلاڑی (کل رنز) اس ٹیبل میں شامل ہیں۔

سب سے زیادہ وکٹیں

ترمیم

سب سے اوپر پانچ وکٹ لینے والوں کو اس ٹیبل میں درج کیا گیا ہے جو لی گئی وکٹوں اور پھر گیند بازی کی اوسط کے لحاظ سے درج ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم