آئی ٹین ٹو(I-10/2) اسلام آباد

(آئی 10/2 سے رجوع مکرر)

ائی ٹین ٹو I-10/2 اسلام آباد کا ایک سیکٹر ہے جو اسلام آباد کی یونین کونسل نمبر 73ہے ــ یہ آئی ٹین ٹو آئی ٹین مرکز پر مشتمل ہے یہ سیکٹر راولپنڈی کے قریب موجود ہے ــ[1]

آئی ٹین ٹو
یونین کونسل
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیموفاقی دارالحکومت،اسلام آباد کا پرچم اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم