آباخیل ضلع لکی مروت صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک بڑا گاؤں اور یونسل ہے ۔[1] یہاں زندگی کی تمام بنیادی سہولیات میسر ہیں۔ یہاں کے عوام بڑے مہمان نواز ہیں۔ آباخیل کا اپنا یونین کونسل ہے۔ لڑکوں کے لیے کئی پرائمری، مڈل اسکولوں کے علاوہ ایک ہائی اور ہائیرسیکنڈری اسکول بھی ہیں۔ ہسپتال، ڈاکخانہ بھی ہیں۔

پاکستان کی یونین کونسلیں
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمخیبر پختونخوا
پاکستان کی انتظامی تقسیمٹانک
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
Number of قصبہsADD HERE
Number of پاکستان کی یونین کونسلیںADD HERE

حوالہ جات ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم