پاکستان کی یونین کونسلیں

پاکستان میں انتظامی تقسیم کے لحاظ سے چھٹی اکائی

یونین کونسل پاکستان میں انتظامی تقسیم کے لحاظ چھٹی اکائی ہے، یعنی سب سے پہلے وفاق پھر صوبہ پھر ڈویژن پھر ضلع پھر تحصیل اور پھر یونین کونسل۔ لیکن 2007ء کے بعد ڈویژن ختم کر دیا گیا اس لیے اب یونین کونسل پانچویں اکائی بن گئی ہے۔ یونین کونسل بلدیاتی حکومت کا سب اہم حصہ ہوتا ہے۔ یونین کونسل حکومت میں 13 کونسلر ہوتے ہیں جن کی سربراہی ناظم اور نائب ناظم کرتے ہیں۔ پاکستان میں اس وقت 6500 سے زائد یونین کونسلز ہیں۔[1]

پنجاب

ترمیم

صوبہ پنجاب میں یونین کونسلیں بلحاظ ضلع:

سانچہ:اعوان ٹاؤن

خیبر پختونخوا

ترمیم

صوبہ خیبر پختونخوا میں یونین کونسلیں بلحاظ ضلع:بونیر

ضلع شانگلہ ، بونیر وال ، چکسیر ، دنہ کول

براندائی

سپلے پرون

تحصیل کلائی

کوٹلہ

تحصیل توئی خلہ میں پانچ یونین کونسل براندئی کوٹکی سپلے پرون برغاڑی تحصیل کلئ

سندھ

ترمیم

صوبہ سندھ میں یونین کونسلیں بلحاظ ضلع: کراچی

بلوچستان

ترمیم

صوبہ بلوچستان میں یونین کونسلیں بلحاظ ضلع ژوب

حوالہ جات

ترمیم
  1. "لاہور گورنمنٹ کی یونین کونسلوں کا تعارف"۔ 07 دسمبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2015