آبنائے ڈنمارک (Denmark Strait) (ڈینش: Danmarksstrædet، آئس لینڈی: Grænlandssund) جسے آبنائے گرین لینڈ (Greenland Strait) بھی کہا جاتا ہے گرین لینڈ اور آئس لینڈ کے درمیان ایک آبنائے ہے۔ ناروے کا جزیرہ جان ماین اس کے شمال مشرق میں واقع ہے۔

آبنائے ڈنمارک
آبنائے ڈنمارک میں برف
نقشہ
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔